Advertisement

وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں۔

دستاویزات کے مطابق اگلے مالی سال وفاق اور صوبے مل کر ترقیاتی منصوبوں پر 3792 ارب روپے خرچ کریں گے جبکہ رواں مالی سال کے مقابلے مجموعی قومی ترقیاتی بجٹ میں 1012 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔

دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی پی ایس ڈی پی میں 550 ارب اضافے کے ساتھ ایک ہزار 500 ارب روپے مقرر کیے گئے ہیں جبکہ چاروں صوبوں کا سالانہ ترقیاتی پلان 462 ارب روپے اضافے سے 2095 ارب روپے ہو گیا۔

دستاویزات کے مطابق صوبہ سندھ ترقیاتی منصوبوں پر سب سے زیادہ 764 ارب روپے خرچ کرے گا اور صوبہ پنجاب نے 700 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مقرر کر دیا جبکہ خیبرپختوانخوا نے 351 ارب اور بلوچستان نے 281 ارب روپے ترقیاتی بجٹ مختص کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version