Advertisement

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال برقرار

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال برقرار

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال برقرار

گرمی کی شدت میں کمی کے باوجود ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال برقرار ہے، جوکہ اب 5 ہزار 155 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ ہے جبکہ بجلی کی پیداوار 19 ہزار 845 میگاواٹ ہے۔

پن بجلی ذرائع سے 7ہزار 100 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے، جبکہ سرکاری تھرمل پاور پلانٹس 680 میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں۔

نجی شعبے کے بجلی گھروں کی پیداوار 7 ہزار980  میگاواٹ ہے، جبکہ ونڈ پاور پلانٹس سے 800 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے۔

ذرائع کے مطابق سولر پاور پلانٹس سے172، بگاس سے 124 اورنیوکلئیر پاور پلانٹس سے 2 ہزار 989 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق ملک بھر میں 6 گھنٹے تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، جبکہ لائن لاسز والے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 سے 14 گھنٹے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت کو کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقوق کا احترام کرنا ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version