Advertisement

نوجوانوں کو تعلیم، روزگار اور ترقی کے مواقع فراہم کرنا ضروری ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان

نوجوانوں کو تعلیم، روزگار اور ترقی کے مواقع فراہم کرنا ضروری ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان

نوجوانوں کو تعلیم، روزگار اور ترقی کے مواقع فراہم کرنا ضروری ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ نوجوانوں کو تعلیم، روزگار اور ترقی کے مواقع فراہم کرنا ضروری ہیں۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت یوتھ پالیسی 2024 کی تشکیل سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان یوتھ پالیسی نوجوانوں کی ضروریات سے ہم آہنگ ہوگی۔

سرفراز بگٹی نے یہ بھی کہا کہ منفی پروپیگنڈوں کے ذریعے نوجوانوں اور ریاست میں دوریاں پیدا کی گئی ہیں، جبکہ صحت مندانہ سرگرمیوں سے نوجوانوں کو ریاست مخالف سرگرمیوں سے دور رکھنا ضروری ہے۔

وزیر اعلٰی نے اجلاس میں نوجوانوں کو صحت مندانہ سرگرمیوں میں مصروف رکھنے کے لئے پورے سال کا کلینڈر مرتب کرنے کی ہدایت کی ہے، اس کے علاوہ سراج خان رئیسانی فٹبال ٹورنامنٹ اور شہید پروفیسر فضل باری کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان بھی کیا۔

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ شہداء کو نہیں بھولیں، وہ رہتی دنیا تک یاد رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version