Advertisement

پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کے درمیان مذاکرات پر کوئی پیشرفت نہ ہو سکی

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کے درمیان مذاکرات پر کوئی پیشرفت نہ ہو سکی

پاکستان تحریک انصاف اورجمیعت علمائے اسلام ف کے درمیان رابطوں کے معاملے میں تاحال دونوں پارٹیوں کے دورمیان مذاکرات پرکوئی پیشرفت نہ ہو سکی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے کمیٹی کے نام ابھی تک جے یوآئی ف کونہیں بھجوائے۔

مولانا غفور حیدری نے کہا کہ پی ٹی آئی سے نام آئیں گے توپھرہم اپنی کمیٹی پرغورکریں گے، پی ٹی آئی اورجے یو آئی ف کے درمیان اختلافات کے پہاڑ ہیں۔

مولاناغفورحیدری کا یہ بھی کہنا ہے کہ جے یوآئی ف کی وجہ سے اگرپی ٹی آئی کوسیاسی فائدہ ہوتا ہے توکوئی اعتراض نہیں، پی ٹی آئی کو پہلے اپنی پارٹی میں اختلافات کوختم کرناچاہئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version