Advertisement

بلوچستان میں سائیکل ریس کا انعقاد، 200 سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت

سائیکل ریس

بلوچستان میں سائیکل ریس کا انعقاد، 200 سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت

کوئٹہ: وزارت کھیل بلوچستان کی جانب سے سائیکل ریس اور میوزیکل نائٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔

وزارت کھیل بلوچستان کی جانب سے 6 جولائی کو سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں میں 200 سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

سائیکل ریس میں 40 خواتین سائیکلسٹ اور ایک غیر ملکی کھلاڑی نے بھی شرکت کی۔

چیف منسٹر بلوچستان نے جیتنے والوں میں انعامات تقسیم کیے، تاہم تقسیم انعامات کی تقریب میں ایم پی ایز اور سول انتظامیہ نے شرکت کی۔

سائیکل ریس کے بعد میوزیکل نائٹ کی رنگا رنگ تقریب بھی منعقد کی گئی جس میں 1500 سے زائد افراد نے بھرپور شرکت کی۔

Advertisement

میوزیکل نائٹ میں ساحر علی بگا، عروج فاطمہ اور مقامی گلوکاروں نے فن کا جادو جگایا۔

سائیکل ریس اور میوزیکل نائٹ میں معاشرے کے تمام طبقات کے افراد نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی، شریک ہونے والے افراد نے وزیراعلیٰ کو اس طرح کی مزید تقریبات منعقد کرنے کی تجویز دی۔

واضح رہے کہ سائیکل ریس میں خاص طور پر خواتین اور نوجوانوں کی شرکت کو خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
امریکی بحری جہاز دو روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version