Advertisement

لوڈ شیڈنگ سے بدحال کراچی والوں کی دعائیں رنگ لے آئیں

لوڈ شیڈنگ سے بدحال کراچی والوں کی دعائیں رنگ لے آئیں

لوڈ شیڈنگ سے بدحال کراچی والوں کی دعائیں رنگ لے آئیں

لوڈ شیڈنگ سے بدحال کراچی والوں کی دعائیں رنگ لے آئیں، نیپرا نے کے الیکٹرک کو وارننگ جاری کردی۔

نیپرا اتھارٹی نے کے الیکٹرک حکام کولوڈ شیڈنگ کے حوالے سے سخت ہدایات  جاری کرتے ہوئے کہا رات کے وقت لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے، اور لوڈ شیڈنگ انتہائی ضرورت کے وقت بھی ایک گھنٹے سے زیادہ  نہ کی جائے۔

نیپرا اتھارٹی نے کے الیکٹرک کو جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں 7 دن میں رپورٹ جمع کروانے کی بھی ہدایت کر دی، جبکہ ہدایات پرعمل نہ  کرنے کی صورت میں کے الیکٹرک کے خلاف قانونی کاروائی  کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version