Advertisement

حنا پرویز بٹ کو چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی تعینات کردیا گیا

حنا پرویز بٹ

حنا پرویز بٹ کو چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی تعینات کردیا گیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے حنا پرویز بٹ کو چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی تعینات کر دیا۔

چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی تعیناتی تین سال کے لئے کی گئی ہے، تاہم چیئرپرسن کی تعیناتی پنجاب ویمن پروٹیکشن ایکٹ 2017 کے تحت کی گئی۔

چیئرپرسن حنا پرویز بٹ آج ڈیپارٹمنٹ کا چارج سنبھالیں گی۔

ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کے ممبران میں ایم پی اے کنول پرویز چوہدری، ایم پی اے شازیہ رضوان، ایم پی اے تاشفین صفدر اور ایم پی اے نیلم جبار چوہدری شامل ہیں۔

علاوہ ازیں سیکریٹری داخلہ، آئی جی پنجاب پولیس، سیکریٹری سوشل ویلفیئر، سیکریٹری ویمن ڈویلپمنٹ اور سیکریٹری پولیس پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ بھی ممبران میں شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version