Advertisement

وزیر خزانہ کی کراچی چیمبر میں تاجروں سے ملاقات کا آغاز

وفاقی وزیر خزانہ کا مشیر اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقررکرنے کا فیصلہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی کراچی چیمبر میں کراچی کے تاجروں سے ملاقات شروع ہوگئی ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے کراچی چیمبر کے دورے کے موقع پر چئیرمین بی ایم جی زبیر موتی والا ،کراچی چیمبر کے صدر افتخار شیخ بزنس کمیونیٹی کی بڑی تعداد چیمبر میں موجود ہے، دوسری جانب وزریر خزانہ کے ہمراہ وفاقی وزیر میری ٹائم قیصر احمد شیخ بھی موجود ہیں۔

وفاقی وزیر خزانہ کے ساتھ کراچی کے تاجروں کا بند کمرے کا اجلاس شروع ہوگیا ہے، جس میں کراچی کے تاجر بجٹ پر اپنے تحفظات سے وزیر خزانہ کو اگاہ کر رہے ہیں۔

اجلاس کے شرکا نے وزیر خزانہ سے سوال کیا کہ اتنی مہنگی بجلی پر صنعتکار کیسے ایکسپورٹ بڑھا سکتے ہیں۔ ریجن میں سب سے مہنگی بجلی پاکستان میں ہے، اتنی مہنگی بجلی ہونے سے پہلے ہی کارخانے بند ہورہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version