Advertisement

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے حکومت کا شاندار اقدام

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے حکومت کا شاندار اقدام

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے حکومت نے شاندار اقدام اٹھا لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سی ٹی او عمارہ اطہر کا کہنا ہے کہ شہری گھر بیٹھے اپنا فریش لرنر پرمٹ، رینول لرنر پرمٹ حاصل کریں۔

انہوں نے کہا کہ شہری گھر بیٹھے گمشدہ لائسنس اور لائسنس کی تجدید کروا سکتے ہیں، شہری اپنے انٹرنیشنل لائسنس کی تجدید بھی گھر بیٹھے کروا سکتے ہیں۔

شہری پنجاب پولیس ایپ کے ذریعے بھی اب لرنر لائسنس بنوا سکیں گے، پنجاب بھر کے 737 پولیس اسٹیشنز، فرنٹ ڈیسک، پیٹرولنگ پوسٹوں پر بھی سہولت متعارف کرا دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ خدمت مراکز پر بےجا رش کے پیش نظر آن لائن سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version