Advertisement

اس سال تمام اسکیمیں مکمل ہونی چاہئیں، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

اس سال تمام اسکیمیں مکمل ہونی چاہئیں، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

اس سال تمام اسکیمیں مکمل ہونی چاہئیں، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ناصر حسین شاہ کو ہدایت کی کہ اس سال 1812 جاری اسکیمیں مکمل ہونی چاہئیں۔

 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیر برائے توانائی اور منصوبہ بندی و ترقی ناصرشاہ کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر 5 لاکھ گھروں میں سولر سسٹم دینے کے منصوبے پر گفتگوہوئی۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو چاہتے ہیں جلد از جلد دو لاکھ سولر پینل کی تقسیم کی جائے۔

اس موقع پر ناصر حسن شاہ نے کہا کہ اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں پانچ لاکھ گھر بجلی کے نظام میں شامل نہیں۔

Advertisement

سید مراد علی شاہ نے کہا کہ 5 بلین روپے سولر انرجی کیلئے اس سال کیلئے مختص ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت دی کہ محکمہ توانائی جلد سولر پینل تقسیم کا منصوبہ منظوری کیلئے بھیجے، جبکہ 5 بلین روپے سولر انرجی کیلئے اس سال کیلئے مختص ہیں۔

سید مراد علی شاہ نے کہا کہ میں چاہتا ہوں پی اینڈ ڈی ان جاری اسکیموں کی انسپیکشن کریں، اور تمام اسکیمن وقت پر بہترین معیار کے ساتھ مکمل چاہئیں۔

سید ناصر شاہ نے کہا کہ جاری اسکیموں کی انسپیکشن کے احکامات جاری کرتا رہتا ہوں، اس کے علاوہ جاری اسکیموں کی انسپیکشن رپورٹ بھی وزیراعلیٰ سندھ سے شیئر کی جائی گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version