Advertisement

حکومت کا سیاحت کے فروغ کے لئے اہم قدم

سیاحت

حکومت کا سیاحت کے فروغ کے لئے اہم قدم

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے سیاحت کے فروغ کے لئے اہم قدم اٹھایا گیا ہے، حکومت نے مارگلہ ریلوے اسٹیشن اسلام آباد تا مری ٹورازم گلاس ٹرین سروس شروع کرنے کا ابتدائی سروے مکمل کرلیا۔

مارگلہ ریلوے اسٹیشن سے مری تک جدید ترین ٹورازم گلاس ریلوے کا منصوبہ سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے دور میں شروع کیا گیا تھا۔

سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سوید رفیق کے دور2015 میں پاکستان ریلوے پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت نے منصوبے پر ابتدائی کام کیا تھا۔

مارگلہ اسٹیشن اسلام آباد سے مری تک ٹورازم گلاس ایسی ٹرین چلائی جائے گی جس شیشے شفاف ہوں اور سیاح مناظر سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔

دوسرے مرحلے میں ریل پٹڑی کو مظفر آباد تک توسیع دی جائے گی، سیاحت کو فروغ دے کر مستقبل میں اربوں ڈالرز کمائے جانے کا منصوبہ ہے۔

Advertisement

مارگلہ اسٹیشن سے چلنے والی ٹرین کے لئے اٹھارہ رکنی ورکنگ گروپ تشکیل دیا گیا ہے۔ ٹورازم گلاس ریلوے ٹرین مارگلہ اسٹیشن سے یاسمین پارک بہارہ کہو بروا بستال موڑ لوٹر ٹوپہ اور پنڈی پوائنٹ مری تک جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version