Advertisement

پنجاب حکومت کا 9 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کا 9 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

راولپنڈی: پنجاب حکومت نے سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخ کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔

پراسیکیوٹر جنرل نے راولپنڈی میں 9 مئی کے 14 مقدمات میں ملزمان کی ضمانت منسوخ کرنے کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی۔

درخواست میں انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج کو فریق بنایا گیا ہے۔

 بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید احمد سمیت 57 ملزمان کی فہرست سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔

درخواست میں راولپنڈی کے مختلف تھانوں میں درج مقدمات میں 700 سے زائد پی ٹی آئی کے رہنما اور کارکن نامزد ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے کارکنوں اور رہنماؤں کی ضمانت منظور کی تھی، تاہم پنجاب حکومت نے ملزمان کی ضمانت منسوخی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version