Advertisement

کراچی میں گرمی کی شدت، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ مزید بڑھ گیا

کراچی میں گرمی کی شدت، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ مزید بڑھ گیا

کراچی میں گرمی کی شدت، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ مزید بڑھ گیا

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ مزید بڑھ گیا ہے۔

شہرقائد کے کئی علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کی زندگی مشکلات سے دوچارہوگئی ہے۔

اذیت ناک گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ سے شہریوں کی پریشانی مزید بڑھ گئی ہے جبکہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث پانی کی شدید قلت کا بھی سامنا ہے۔

شہریوں کے لیے دوہراعذاب، بجلی کے ساتھ پانی بھی غائب۔

لانڈھی، بلدیہ، سائٹ، اورنگی ٹائون، کیماڑی، لیاری، سرجانی ٹاؤن، یوسف گوٹھ اور شانتی گلی سمیت متعدد علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version