Advertisement

اپنی ٹیم پر فخر ہے، سب نے مل جل کر خوب کام کیا، مریم نواز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب پہلے غیر ملکی دورے پر جنیوا پہنچ گئیں

وزیراعلیٰ پنجاب پہلے غیر ملکی دورے پر جنیوا پہنچ گئیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ اپنی ٹیم پر فخر ہے، سب نے مل جل کر خوب کام کیا۔

مریم نوازشریف نے پرامن یوم عاشورہ پر الحمدللہ کہتے ہوئے یوم عاشورہ کے انتظامات اور سیکورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے صوبائی وزراء کرام، کیبنٹ کمیٹی لا اینڈ آرڈر کو سراہا اور عمدہ انتظامات پرچیف سیکرٹری اوران کی پوری ٹیم، یوم عاشورہ پر شاندار سیکورٹی انتظامات پرآئی جی اور پوری پولیس ٹیم، اس کے علاوہ پنجاب میں پہلی بارحکومت کی طرف سے عزاداروں کے لئے نیاز اور سبیلوں کا اہتمام کرنے پرکمشنر ز، ڈپٹی کمشنرز کو شاباش دی۔

مریم نواز نے مزید یہ بھی کہا کہ انتظامیہ، پولیس اوردیگر تمام اداروں نے ٹیم کی مانند یکجا ہوکر کام کیا، جبکہ یوم عاشورہ پر ڈویژن اور اضلاع میں سیکیورٹی مانیٹرنگ کرنے والے وزرا کرام قابل تحسین ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version