Advertisement

اوگرا نے گیس کی نئی قیمتوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا

اوگرا

اوگرا نے ریفائنریز اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں سے 8 ماہ کی سیل کا ڈیٹا مانگ لیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق کیپٹو پاور پلانٹس کیلئےگیس کی قیمتوں میں 250 روپےفی ایم ایم بی ٹی یو  اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد کیپٹو پاور پلانٹس کیلئےگیس کی نئی قیمت 3000 روپےفی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین سمیت کھاد، برف کارخانوں، سیمنٹ سیکٹر، سرکاری اورنجی بجلی گھروں کیلئے گیس قیمتیں برقرار رہیں گی۔

واضح رہے کہ ای سی سی نے یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں رد و بدل کی منظوری دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version