Advertisement

مسلسل سات ماہ تک مثبت رہنے کے بعد کاروباری اعتماد انڈیکس میں منفی رجحان، اسٹیٹ بینک

مسلسل سات ماہ تک مثبت رہنے کے بعد کاروباری اعتماد انڈیکس میں منفی رجحان، اسٹیٹ بینک

مسلسل سات ماہ تک مثبت رہنے کے بعد کاروباری اعتماد انڈیکس میں منفی رجحان، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مسلسل سات ماہ تک مثبت رہنے کے بعد کاروباری اعتماد انڈیکس میں منفی رجحان ہے۔  

اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور آئی بی اے کے تحت کیے گئے بزنس کانفیڈنس سروے میں کئی انکشافات سامنے آئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے کیے گیے سروے کے مطابق کاروباری اعتماد انڈیکس جولائی میں 7.5 پوائنٹس کی کمی سے 48.6 پر جبکہ صنعتی شعبے کا کاروباری اعتماد انڈیکس 4.7 پوائنٹس کی کمی سے 48.5 پر آگیا ہے۔

مرکزی بینک کے سروے میں بتایا گیا کہ خدمات کے شعبے میں کاروباری اعتماد انڈیکس 8.5 پوائنٹس کی کمی سے 48.6 پر ریکارڈ ہوا جبکہ کرنٹ کاروباری اعتماد انڈیکس جولائی 2024 میں نمایاں طور پر 7.1 پوائنٹس کی کمی سے 46.5 ہو گیا ہے۔

 سروے کے مطابق متوقع کاروباری اعتماد انڈیکس جولائی میں 8 پوائنٹس کم ہوکر 50.6 پر آگیا، جبکہ افراط زر کی توقعات جولائی 2024 میں 13.6 پوائنٹس کے اضافے سے 69.6 ہوگئی ہے، اس کے علاوہ روزگار کا موجودہ انڈیکس 3.3 پوائنٹس کی کمی سے 49.4 تک گرگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
Next Article
Exit mobile version