نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
تر جمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کی مثبت صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
نائب وزیراعظم اور سعودی سفیر نے باہمی دلچسپی کے امور بشمول تعلیم، تجارت اور سرمایہ کاری پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات میں شریک سیکرٹری تعلیم نے اسلام آباد میں ہونے والی اسلامی ممالک کی لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے کانفرنس پر بریفنگ دی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement