Advertisement

مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ؛ پی ٹی آئی کو ایک اور آزمائش کا سامنا

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی ارکان اسمبلیوں کا حلف نہیں اٹھا سکیں گے، قانونی مسودہ لانے کی تیاری

اسلام آباد: مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لئے ایک اور آزمائش سامنے اگٓئی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف سے اہم سوال کیا گیا ہے کہ مخصوص نشستون کی فہرست اور آزاد ارکان کیلئے پارٹی سرٹیفکیٹ کون جمع کروائے گا۔

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا معاملہ تاحال الیکشن کمیشن میں زیر التوا ہے، تاہم الیکشن کمیشن کے سامنے بیرسٹر گوہر کے جاری پارٹی سرٹیفکیٹس کی حیثیت کیا ہوگی۔

کیا پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کے جلد فیصلے کیلئے الیکشن کمیشن سے رابطہ کرے گی یا سپریم کورٹ سے؟

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دینے کا حکم دے دیا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
Next Article
Exit mobile version