Advertisement

شرپسندعناصرکا اصل چہرہ عوام کے سامنے عیاں ہو گیا، امیرمقام

ہمارا ایجنڈا عوام کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنا ہے، امیر مقام

ہمارا ایجنڈا عوام کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنا ہے، امیر مقام

وفاقی وزیرسیفران نے کہا کہ شرپسند عناصرملک میں انتشار، افراتفری چاہتے ہیں، شرپسندعناصرکا اصل چہرہ عوام کے سامنے عیاں ہوگیا۔

ایبٹ آباد میں وفاقی وزیربرائے سیفران انجینئرامیرمقام نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے ہمراہ نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہزارہ ڈویژن مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے، ہزارہ موٹروے مسلم لیگ ن کا تحفہ ہے۔

امیرمقام نے کہا کہ نوازشریف نے ملک کوترقیاتی منصوبےدیے، مسلم لیگ ن نے ہزارہ الیکٹراک کمپنی کے قیام کا مطالبہ بھی پوراکیا۔

وفاقی وزیرسیفران نے کہا کہ شرپسند عناصرملک میں انتشار، افراتفری چاہتے ہیں، شرپسندعناصرکا اصل چہرہ عوام کے سامنے عیاں ہوگیا۔

امیر مقام نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی پرقبضے کے لیے پارٹی کے اندرلڑائی جاری ہے، پی ٹی آئی ملک مخالف ایجنڈے پرکام کررہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنیرڈ کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ اور طالبات سے خصوصی گفتگو
آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تاریخی معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version