Advertisement

حج کے پیغام کو عملی زندگی میں اپنانا چاہئے، وزیر مذہبی امور

حج کے پیغام کو عملی زندگی میں اپنانا چاہئے، وزیر مذہبی امور

حج کے پیغام کو عملی زندگی میں اپنانا چاہئے، وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے کہا کہ حج ایک مقدس فریضہ ہے، اور اس کے پیغام کو عملی زندگی میں اپنانا چاہئے۔

وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے حج کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آئندہ سال حج انتظامات میں مزید بہتری کیلئے کوشاں ہیں، اس سال حج کیلئے بہترین انتظامات کئے گئے۔

چوہدری سالک حسین نے کہا کہ آئندہ سال مزید سستے حج کیلئے اقدامات کریں گے اور مزید بہتری لانے لیے پرعزم ہیں۔

 چوہدری سالک نے اپنے خطاب میں یہ بھی کہا کہ اللہ تعالی کے جو مہمان تھے جو خیال ہماری ذمہ داری تھا، ہم نے نیک نیتی کے ساتھ دن رات کام کیا رزلٹ آپ کے سامنے ہے۔

چوہدری سالک نے یہ بھی کہا کہ کوئی نہ کوئی شکایت رہ جاتی ہے لیکن اس دفعہ حج بہترین طریقہ سے ہوا جبکہ وزیر حج سعودی عرب نے بڑھ چڑھ تعاون کیا، کل وزیراعظم سے ملاقات ہے۔

Advertisement

 وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا کہ طاہر اشرفی نے بھرپورساتھ دیا، ہمیں اپنے ملک کے بارے میں سوچنا چاہیے، آپس کی لڑیاں لڑلیں گے ابھی ایک ساتھ مل کر کام کرناہے،  ایک دوسرے کے خلاف جو رنجش ہیں اس کو بھلا دینا چاہئے، اور آنے والے مستقبل اور بچوں کے مستقبل کے لیے ایک ہو جانا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version