Advertisement

یوم آزادی؛ پاک بحریہ نے قومی ترانے کی دھن کو نئے انداز سے پیش کردیا

یوم آزادی؛ پاک بحریہ نے قومی ترانہ کی دھن کو نئے انداز سے پیش کردیا

اسلام آباد: قومی ترانہ اور پاکستان نیوی بینڈ کا تاریخی سنگم برقرار ہے۔

یوم آزادی کے موقع پر یاد تازہ کرنے کے لیے پاک بحریہ نے قومی ترانے کی دھن کو نئے انداز سے پیش کردیا۔

پاکستان نیوی بینڈ کو پہلی بار قومی ترانہ ریکارڈ کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔

انیس سو انچاس میں انڈونیشیا کے صدر اسکرنو کے دورہ کے دوران پاکستان نیوی بینڈ کو پہلی مرتبہ کسی سرکاری تقریب میں قومی ترانہ بجانے کا اعزاز بھی حاصل تھا۔

Advertisement

قومی ترانہ کسی کے بھی جذبات ابھارنے اور انہیں حب الوطنی کے جذبات سے سرشار کرنے کا نام ہے، اس کے الفاظ عام نہیں بلکہ اپنے اندر ملک و قوم کے ماضی، حال اور مستقبل کو اپنے اندر سموئے ہوتے ہیں، جو کہ اپنے اندر جادو اثر رکھتے ہیں، یہ قوموں کو اپنی جان سے زیادہ عزیز ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ جب قومی ترانہ پڑھا یا اس کی دھن بجائی جاتی ہے تو اعلیٰ اور ادنیٰ سبھی ہاتھ باندھ کر بصد احترام کھڑے ہوجاتے ہیں۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں آج 78واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، اس عزم کی تجدید کے ساتھ کہ ملک کو ایک حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے تحریک پاکستان کے جذبے سے کام کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version