Advertisement

حساس معاملات پرسیاست سے گریز کیا جائے، اسپیکرپنجاب اسمبلی

حساس معاملات پرسیاست سے گریز کیا جائے، اسپیکرپنجاب اسمبلی

حساس معاملات پرسیاست سے گریز کیا جائے، اسپیکرپنجاب اسمبلی

اسپیکرپنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا کہ حساس معاملات پرسیاست سے گریزکیا جائے۔

اسپیکرپنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیض حمید کا معاملہ ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، خواجہ آصف نے جوبات کی وہ میں نے دونوں پروگراموں میں سنی ہیں، تمام چیزیں شواہد کی بنیادپرہوئیں ہوں گی۔

ملک احمد خان نے کہا کہ جنرل (ر) باجوہ نے کہا، کسی صورت ایکسٹینشن نہیں لوں گا، انہوں نے دورہ امریکا میں ایکسٹینشن نہ لینے کا کہا تھا، اگر ان کی بدنیتی ہوتی توان کے پاس آپشنزموجود تھے۔

ملک احمد خان نے یہ بھی کہا کہ خواجہ آصف بات چیت میں کچھ ملاقاتوں کا ذکرکررہے تھے، انہوں نے ملاقاتوں میں بات چیت سے نتیجہ اخذ کیا، اور جوبات کی اس کا مجھےعلم نہیں، جبکہ خواجہ آصف کے پاس کچھ ایسی باتیں ہیں جس کا میں گواہ نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version