Advertisement

وزیر داخلہ محسن نقوی کی سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات

محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی کی سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی  نے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈپلومیٹک انکلیو میں سعودی عرب کے سفارت خانے آمد ہوئی جہاں  سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ان کا خیر مقدم کیا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی  نے سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی  نے ملاقات کے دوران  باہمی دلچسپی کے امور  اور پاک سعودیہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی  نے سعودیہ جانے والے پیشہ وارانہ  بھکاریوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ  ایف آئی اے کو بھکاریوں کو سعودیہ بجھوانے میں ملوث مافیا کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے، یہ مافیا پاکستان کا امیج کو خراب کر رہا ہے۔

محسن نقوی نے کہا کہ  سعودی عرب ہمارے لیے بے پناہ عقیدت و احترام کا محور ہے۔  سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے، پاکستان کے ساتھ بھائیوں جیسے تعلقات ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version