Advertisement

رواں سال کا پہلا سپر بلیو مون آج؛ پاکستان میں نظارہ ممکن

سپر بلیو مون

رواں سال کا پہلا سپر بلیو مون آج؛ پاکستان میں نظارہ ممکن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں رواں سال کا پہلا نایاب سپر بلیو مون کا نظارہ آج کیا جائے گا۔

ترجمان سپارکو کے مطابق سپر بلیو مون کا نظارہ آج دنیا بھر میں کیا جائے گا، پاکستان میں سپربلیو مون کا نظارہ رات 11 بجکر 26 منٹ پر کیا جائے گا۔

سپر بلیو مون دو الگ الگ فلکیاتی مظاہر کا امتزاج ہیں، سپرمون سے مراد چاند اپنے مدار سے تقریباً 226000 میل کے فاصلے پر آجاتا ہے، اس چاند کا ایک اوسطاً کا مل مہتاب سے 14 فیصد بڑا 30 فیصد زیادہ روشن دکھائی دیتا ہے۔

اس مہینے کا سیزنل سپر بلیو مون اس لیے بھی خاص ہے کیونکہ اس کے بعد ایسا نظارہ دیکھنے کے لیے 2037 تک انتظار کرنا ہوگا۔

واضح رہے کہ یہ رواں سال کا پہلا سپر بلیو مون ہے جبکہ آئندہ تین سپر مون 18 ستمبر، 17 اکتوبر اور 15 نومبر کو ہونگے، بلیو مون سے مراد کسی ایک ہی موسم میں 4 کامل مہتاب کا نظر آنا ہے جو بہت نایاب مظہر ہے۔

Advertisement

19 اگست کا بلیو مون اس سیزن کا تیسرا بلیو مون ہے، بلیو مون بہت نایاب مشاہدے ہوتے ہیں جو 2 سے 3 سال کے دوران ہوتے ہیں، تاہم ایک سپر مون اور بلیو مون کا امتزاج غیر معمولی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version