Advertisement

چیئرمین کی تعیناتی کے لئے ایف بی آر کے درجنوں سینئر افسران نظرانداز، ذرائع ایف بی آر

چیئرمین کی تعیناتی کے لئے ایف بی آر کے درجنوں سینئر افسران نظرانداز، ذرائع ایف بی آر

اسلام آباد: ذرائع ایف ابی آر کے مطابق چیئرمین کی تعیناتی کے لئے ایف بی آر کے درجنوں سینئر افسران کو نظرانداز کردیا گیا۔

ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ فیلڈ میں 24 اور ہیڈکوارٹرز میں 6 افسران نئے چیئرمین ایف بی آر سے سینئر ہیں، ممبر کسٹمز آپریشنز طویل چھٹیوں پر روانہ اور سینئر افسران بھی نالاں ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ دیگر اہم اداروں کی طرز پر ایف بی آر چیئرمین کی تعیناتی کے لئے سنیارٹی مکینزم موجود نہیں، گریڈ 21 کے افسر اور ممبر کسٹمز آپریشنز اشہد جواد طویل چھٹیاں لے چکے ہیں۔

ذرائع نے کہا کہ امجد زبیر ٹوانہ سے پہلے عاصم احمد، ڈاکٹر اشفاق کو بھی سینئرز پر فوقیت دی گئی ہے، 11 ماہ کے دوران ایف بی آر کو تقریبا 12 ہزار 9 سو ارب روپے تک اکٹھے کرنا ہوں گے۔

ذرائع ایف بی آر کہتا ہے نئے چیئرمین کی تعیناتی پر ایف بی آر بورڈ اور ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے، ایک یا دو ماہ ریونیو ہدف میں شارٹ فال آیا تو ہدف حاصل کرنا مشکل ہوگا۔

Advertisement

ذرائع نے مزید کہا کہ چیئرمین کو ٹریک اینڈ سسٹم، ڈیجیٹائزیشن، ایف بی آر ریونیو ٹارگٹ کے مسائل ہوں گے جب کہ عالمی اداروں سے ڈیل، ٹیکس نیٹ وسیع کرنا، تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانا چیلنج ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version