Advertisement

دوسروں کی جان بچانے والے کوہ پیما خود جان کی بازی ہار گئے

مراد سدپارہ

دوسروں کی جان بچانے والے کوہ پیما خود جان کی بازی ہار گئے

دوسروں کی جان بچانے  والے  پاکستانی کوہ پیما مراد سدپارہ خود جان کی بازی ہار گئے۔

تفصیلات کے مطابق پراڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران سر پر پتھر لگنے سے زخمی ہونے والے پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

الپائن کلب کے نائب صدر ایاز شگری نے  مراد سد پارہ کی  موت کی تصدیق کردی۔

اسکردو میں مراد سد پارہ 8 ہزار 47 میٹر بلند چوٹی براڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران زخمی ہوئے تھے۔

پاک فوج نے 6 ماہر کوہ پیماؤں کو بیس کیمپ پہنچا دیا ہے۔ پاک آرمی کے تعاون سے جاری ریسکیو مشن میں 6 مقامی کوہ پیما ان کی میت کو ریسکیو کر کے نیچے لائیں گے۔

Advertisement

یاد رہے کہ چند روز قبل مراد سدپارہ نے اپنی ٹیم کے ساتھ کے ٹو بوٹل نیک سے حسن شگری کے جسد خاکی کو بیس کیمپ تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
Advertisement
Next Article
Exit mobile version