Advertisement

ملکی سیاسی صورتحال، وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ

  • فہد
  • شيئر

ملکی سیاسی صورتحال، وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ

وزیراعظم کی زیرِ صدارت یوم استحصال کی تیاریوں پر خصوصی اجلاس

وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی و سیاسی صورتحال پراتحادی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اس حوالے سے آج شام حکومتی اتحادیوں کے ارکان پارلیمنٹ کا اجلاس بلا لیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی کے ارکان قومی اسمبلی وسینیٹ سمیت ایم کیو ایم پاکستان، استحکام پاکستان پارٹی، نیشنل پارٹی، مسلم لیگ ضیاء کے ارکان شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق شہبازشریف اتحادی جماعتوں کے ارکان کو موجودہ سیاسی حالات پراعتماد میں لیں گے، اس کے علاوہ وزیراعظم کی جانب سے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں قانون سازی اور سیاسی امور پر بریفنگ ہوگی۔

وزیر اعظم شہباز شریف اجلاس میں تمام ارکان پارلیمنٹ کو سیاسی حکمت عملی پر خصوصی ہدایات جاری کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version