Advertisement

بے خطاعمر بھرکی سزا بن گئی، ممتا کا امتحان، دیکھیے ڈراما سیریزبول کہانی میں

بے خطاعمر بھرکی سزا بن گئی، ممتا کا امتحان، دیکھیے ڈراما سیریزبول کہانی میں

بے خطاعمر بھرکی سزا بن گئی، ممتا کا امتحان، دیکھیے ڈرامہ سیریزبول کہانی جمعہ شب 8 بجے سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر۔ 

بول کہانی سیریز کے ایک ڈرامے میں دکھایا گیا ہے کہ ایک بچے کی والدہ اس کے ساتھ نہیں ہے اور ڈرامے میں معصوم بچے کا کردار نبھاتے ہوئے بچے کا کہنا ہے کہ ’’ جیسے سب بچوں کی ماما ان کے ساتھ ہوتی ہیں۔ میری ماما میرے ساتھ کیوں نہیں رہتی۔‘‘

ڈرامے میں بچہ اپنے والد سے ضد کرتا ہے کہ اسے اس کی ماما چاہیے جس پر گھر میں آئے روز جھگڑا رہتا ہے۔ باپ بچے کی بے بسی پر کڑھتا بھی ہے اور بچے کی ضد پر اسے ڈانٹتا بھی ہے۔

ڈرامے میں دکھایا گیا ہے کہ آٹھ سال کا بچہ ہے جو ہر وقت اپنی ماں کو یاد کرتا رہتا ہے۔

Advertisement

ڈرامے میں والد کا کردار نبھاتے ہوئے معروف اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ اس کی ماں اسے چھوڑ کر جا چکی ہے۔ اس کے باوجود اس ڈرامے میں دکھایا گیا ہے کہ باپ کو لفظ ماں سے نفرت ہو جاتی ہے۔

والد کے برعکس سوتیلی ماں اس بچے کی تکلیف کو سمجھتی ہے اور اس کا خیال رکھنے کی پوری کوشش کرتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version