Advertisement

نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اقدام

علی امین گنڈا پور کا گرفتاری کے آرڈر کیخلاف سیشن عدالت سے رجوع

پشاور: نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے اور بااختیار بنانے کے لئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا بڑا اقدام سامنے آگیا۔

نوجوانوں کو برسرِ روزگار کرنے کے لئے 3 بڑے منصوبے تیار کرلیے گئے ہیں جب کہ احساس روزگار، احساس ہنر اور احساس نوجوان روزگار پروگرامز کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے محکموں کو مفاہمت کی یاد داشتیں جلد طے کرنے کی ہدایت کردی ہے، احساس نوجوان روزگار اسکیم کے تحت 10 ملین روپے تک لون فراہم کیے جائیں گے۔

احساس روزگار اسکیم کے تحت 2 لاکھ روپے تک کا بلاسود قرضہ مہیا کیا جائے گا، احساس روزگار اسکیم میں نیا کاروبار شروع کرنے کے لئے قرضہ فراہم کیا جائے گا۔

احساس ہنر پروگرام کے تحت 5 لاکھ روپے تک بلاسود قرضے دیے جائیں گے، ہنرمند نوجوانوں کو کاروبار شروع کرنے کے لئے قرضے فراہم کیے جائیں گے۔

Advertisement

احساس اپنا گھر پروگرام پر بھی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ہے، پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں کو مکان کی تعمیر کے لئے قرضہ دیا جائے گا جب کہ مستحق خاندانوں کو مکان کی تعمیر کے لئے 15 لاکھ روپے تک قرضہ فراہم کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version