Advertisement

شہرقائد میں آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان

شہرقائد میں آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد ہے، شہر میں اس وقت  18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے  جنوب مغربی ہوا چل رہی ہے۔

25 اگست سے مون سون ہواؤں کا ایک اور سلسلہ کراچی سمیت سندھ کو متاثر کرے گا، اس دوران شدید گرج چمک کے ساتھ موسلاھار بارش کا امکان ہے، بارشوں کا یہ سلسلہ 28 تا 29 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version