موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ اپ گریڈ کردی

موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ اپ گریڈ کردی
عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیزنے موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ اپ گریڈ کردی ہے۔
موڈیز کی جانب سے الائیڈ بینک لمیٹڈ، حبیب بینک لمیٹڈ، ایم سی بی (MCB) لمیٹڈ، نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) اور یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ ( UBL) کی ریٹنگ اپ گریڈ کی گئی ہے۔
ان 5 پاکستانی بینکوں کا آؤٹ لک سی ڈبل اے ٹو سے بڑھا کر سی ڈبل اے 3 کر دیا گیا ہے، جبکہ یہ اپ گریڈ موڈی کے حالیہ فیصلے کے بعد کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement