Advertisement

انتہا پسندی ملک کے لیے خراب ہے، چیئرمین سینٹ

یوسف رضا گیلانی

انتہا پسندی ملک کے لیے خراب ہے، چیئرمین سینٹ

چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انتہا پسندی ملک کے لیے خراب ہے۔

یوم آزادی کی مناسبت سے چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے سویٹ ہوم میں تقریب میں شرکت کی۔

انہوں نے سویٹ ہوم کے بچوں کے ساتھ پرچم کے ساتھ پریڈ میں حصہ لیا۔

چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کی وجہ سے پاکستان سویٹ ہوم کے بچے ڈاکٹر اور بڑے آفیسر بن رہے ہیں، محترمہ بینظیر کا پیغام تھا کہ ہم نے ملک کے بچے اور بچیوں کو تعلیم  دینی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملالہ یوسفزئی کو بھی امن ایوارڈ سے نوازہ گیا، میں سب سے پہلے خراج تحسین پیش کرتا ہوں ان لوگوں کو جنہوں نے سویٹ ہوم میں حصہ لیا۔

Advertisement

 یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ وزیرستان کے واقع میں 25 لاکھ متاثر ہوئے، 25 لاکھ لوگ جو ملٹری آپریشن میں متاثر ہوئے، 90 دن کے اندر وہ اپنے گھروں میں موجود تھے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کی طاقتیں ہمارے ساتھ تھیں، پورے ملک میں دہشتگردی کی لہر کو ختم ہونا چاہئے، افغانستان ہمارہ جڑواں بھائی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ افغانستان میں بھی امن ہو اور وہاں کے بچے بچیاں تعلیم حاصل کر سکیں

چیئرمین سینٹ کا کہنا تھا کہ ہماری نئی نسل 65 فیصد ہے، ان سب کو تعلیم دی جائے تو پاکستان کے لیے بہت بڑا اثاثہ ہے، انتہا پسندی ملک کے لیے خراب ہے، محترمہ بینظیر نے بھی دہشتگردی میں ہی شہادت حاصل کی، پاکستان کی یوتھ ملک کے لیے اثاثہ بنے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version