Advertisement

کسی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، عمر ایوب

عمر ایوب

عمر ایوب کا بطور سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی استعفٰی منظور

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمرایوب نے کہا کہ کسی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں۔

  اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمرایوب نے انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ جو ایکٹ پاس کیا گیا ہے وہ مکمل غلط اور منفی ہے، یہ ایکٹ صرف تحریک انصاف کا راستہ روکنے کی بھونڈی کوشش ہے۔

عمرایوب نے کہا کہ اس ایکٹ کو ہرجگہ چیلنج کریں گے، یہ قانون اور آئین کے بالکل منافی ہے، صوابی کا جلسہ سب نے دیکھا ہے۔

عمرایوب نے کہا کہ ملک میں تازہ الیکشن ہمارا واحد مطالبہ ہے، ہمارا چرایا ہوا مینڈیٹ واپس کیا جائے، معیشت کاطالب علم ہونے کے ناطے بتا سکتا ہوں یہ بجٹ عوام دشمن ہے، اس بجٹ سے مہنگائی مزید بڑھے گی۔

عمرایوب نے کہا کہ پاکستان نئے الیکشن کی طاقت رکھتا ہے، شہباز شریف، مریم یہ سب لوگ کدھر بھاگیں گے، حسینہ واجد تو بھارت چلی گئیں تھیں، لیکن ادھر سے ہیلی کاپٹر نہیں جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version