Advertisement

پاکستان بھر میں آج اقلیتوں کا قومی دن منایا جا رہا ہے

اقلیتوں

پاکستان بھر میں آج اقلیتوں کا قومی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: پاکستان بھر میں آج اقلیتوں کا قومی دن منایا جارہا ہے، یہ دن قائد اعظم کی 11 اگست 1947 کی تاریخ ساز تقریر کی یاد اور ان کے افکار کی روشنی میں منایا جاتا ہے۔

پاکستان اقلیتوں کے حوالے سے ایسا ملک ہے جہاں پر مسلمانوں کے ساتھ رہنے والی تمام اقلیتوں کو آئین کے تحت برابری کے حقوق حاصل ہیں۔

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اقلیتی برادری کا بھی کلیدی کردار رہا ہے جس میں مرد و خواتین نے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔

پاکستان کی مسلح افواج میں بھی اقلیتی برادری کی بڑی تعداد وطن عزیز کے دفاع کا فریضہ انجام دے رہی ہیں۔

پاکستان میں اقلیتوں کا مثبت کردار اس بات کا ثبوت ہے کہ ”پاکستان میں مذہبی، لسانی اور صنفی امتیاز سے بالاتر ہو کر فیصلے کیے جاتے ہیں“۔

Advertisement

پاکستان میں اقلیتوں کیلئے بھی ترقی کا وہی معیار ہے جو مسلمانوں کیلئے ہے۔حکومت پاکستان اقلیتوں کی فلاح و بہبو د کے لئے مسلسل کوشاں اور سرگرم عمل ہے۔

پاکستان میں بسنے والی اقلتیں  ہمیشہ کی طرح مستقبل میں بھی ملکی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرتی رہیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version