Advertisement

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں ایک بار پھر اضافہ، تعداد 29 ہوگئی

ڈینگی

اسلام آباد میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران67 ڈینگی کے مریض رپورٹ

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے، روان سیزن ڈینگی کے کیسز کی تعداد 29 ہو گئی ہے۔

ڈینگی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے، ڈینگی سے متاثر ہونے والے مریضوں میں 83 فیصد مرد اور 17 فیصد خواتین ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دیہی علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا جبکہ دیہی علاقوں میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 21 ہو گئی۔

ڈینگی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہری علاقوں میں ڈینگی سے ایک شخص متاثر ہوا جس کے بعد ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 8 ہو گئی۔

اسلام آباد کے علاوہ مختلف ڈسٹرکٹ سے ڈینگی کے 3 مریض رپورٹ ہوئے ہیں، پمز اسپتال میں ڈینگی کے 3 مریض جبکہ پولی کلینک اسپتال میں ایک مریض داخل ہے۔

Advertisement

مزید برآں کیپٹل اسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ 3 مریض زیر علاج ہیں جبکہ اسلام آباد کے پرائیوٹ اسپتالوں میں 29 مریض لائے گئے، تاہم ڈینگی سے سب سے زیادہ متاثر دیہی علاقوں میں کورال، سوہان ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version