Advertisement

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا نوٹیفکیشن جاری

بجلی

سرکاری بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے نقصانات میں اضافہ

فیصل آباد: وزارت پانی و بجلی کی جانب سے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ فیسکو نجکاری کے حوالے سے ملک بھر میں سرفہرست ہے جبکہ وزارت پانی وبجلی نے 13 کمپنیز کی نجکاری کا پلان جاری کیا ہے۔

پاور سیکٹر کی 12 آرگنائزیشن کی بھی نجکاری کے حوالے سے ہدایات جاری کردی گئی ہیں، تاہم بجلی کی تقسیم کار کمپنیز کی نجکاری مرحلہ وار ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے مراحلے میں فیسکو، گیپکو، حیسکو اور آئسکو کی نجکاری ہوگی، دوسرے مرحلے میں میپکو اور پیسکوسمیت دیگر کمپنیز کی نجکاری ہوگی۔

وزارت پانی وبجلی کا مزید کہنا ہے کہ پاورسیکٹرکے تمام اداروں کی نجکاری کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version