Advertisement

میئر کراچی کا شہر کی سڑکوں کی ابتر صورتحال پر نوٹس

میئر کراچی کا شہر کی سڑکوں کی ابتر صورتحال پر نوٹس

میئر کراچی کا شہر کی سڑکوں کی ابتر صورتحال پر نوٹس

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی شہر کی سڑکوں کی ابتر صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے سندھ حکومت اور ورلڈ بینک کے تعاون سے چلنے والے ادارے “کلک” کے سربراہ کو مراسلہ جاری کردیا۔

وضح رہے کہ یہ مراسلہ کے ایم سی کے محکمہ انجینئر نگ کی جانب سے پروجیکٹ ڈائریکٹر کو جاری کیا گیا ہے، جس میں کراچی کو بہتربنانے والے منصوبے کلک کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کو تمام سڑکوں کی تفصیلات بھی ارسال کی گئی۔

مراسلے کے مطابق گزشتہ اور رواں برس جن سڑکوں کو بہتر کیا ان کی موجودہ حالت خراب ہے، جبکہ کلک پروجیکٹ نے ای اے کنسلٹنس کو منصوبوں کی جانچ کے لئے تعینات کیا تھا، ای اے کنسلٹنٹس کا کام ان تمام منصبوں کی ڈیزائنشن سے مکمل ہونے تک دیکھ بھال کرنا تھا۔

مراسلے کے متن میں بتایا گیا کہ ان سڑکوں کی حالت بارشوں کے دوران خراب ہوئی اور شہریوں کو دشواریوں کا سامنا رہا، جبکہ میئر کراچی نے ایک ہفتے میں موجود صورتحال پر رپورٹ طلب کی ہے۔

متن کے مطابق کنسلٹنٹ کو بمعہ کے ایم سی فیلڈ اسٹاف کے دورہ اور معاملات کو حل کرنے کی ہدایت کی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بہادر جوانوں کا حوصلہ بڑھانے پاک افغان سرحد پہنچ گئے
بلاول بھٹو نے علاقائی امن کیلیے افغان حکام کو اہم مشورہ دے دیا
لگتا ہے تورا بورا بھلا دیا جہاں سے آپ دم دبا کر بھاگے تھے،افغانستان کوواضح پیغام
افغان طالبان اور بھارتی دہشتگردوں کی فائرنگ سے مادر وطن پر قربان شہداء کو محسن نقوی کا خراج تحسین
افغان طالبان کا بلا اشتعال حملہ؛ پاک فوج کا بھرپور جواب، 200 سے زائد دہشتگرد ہلاک، 23 جوان شہید
ڈیرہ اسماعیل خان، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کا متاثرہ پولیس ٹریننگ اسکول کا دورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version