Advertisement

جتنے بھی درخت لگائیں ان کی حفاظت بھی کریں، گورنر سندھ 

سندھ حکومت ڈمپر مافیا کیخلاف کارروائی کرے ورنہ لائحہ عمل دونگا، کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ جتنے بھی درخت لگائیں ان کی حفاظت بھی کریں۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ انیشیٹو کے تحت فرسٹ سندھ پلانٹیشن ڈے کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری، جرمنی، ایران کے قونصل جنرل تقریب میں موجود تھے۔

بوہری، کرسچن کمیونٹی کے افراد اور مختلف جامعات کے وائس چانسلر بھی اس تقریب میں شریک ہوئے۔

اس موقع پر گور نرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ یونیورسٹیز اچھائی اور سچائی کا درس دیتی ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ یو اے ای ایک ہزار درخت دے رہا ہے، آپ جتنے بھی درخت لگائیں ان کی حفاظت اور دیکھ بھال کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل؛ شہر قائد میں تیز خشک ہوائیں چلنے کا امکان
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version