Advertisement

جماعت اسلامی کا دھرنا ساتویں روز میں داخل

جماعت اسلامی کا دھرنا ساتویں روز میں داخل

جماعت اسلامی کا دھرنا ساتویں روز میں داخل

مہنگائی اور اوور بلنگ کے خلاف راولپنڈی میں جماعت اسلامی کا دھرنا ساتویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن گیارہ بجے کے قریب میڈیا سے گفتگو کریں گے، جس میں امیر جماعت اسلامی  کی جانب سے اگلا لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ دھرنے کے پنڈال میں پانی جمع ہوگیا، تاہم صفائی کا عمل جاری ہے۔

بارش کے باعث کارکنان نے رات میٹرو شیڈ، سڑھیوں پر گزاری جبکہ رات گئے جماعت اسلامی کے کارکنان کے تین موبائل فونز چوری ہوگئے۔

کارکنان نے موبائل کی چوری کے حوالے سے کہا کہ رات کو سوئے ہوئے تھے کہ نامعلوم افراد موبائل فونز لے اڑے، اس کے علاوہ کارکنان نے پنڈال میں نماز فجر بھی ادا کی۔

Advertisement

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ 6 اگست تک جاری رہے گا، راولپنڈی کی مختلف سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
Next Article
Exit mobile version