Advertisement

جعلی ویٹرنری ادویات کی فروخت میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

جعلی ویٹرنری ادویات کی فروخت میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویٹرنری ادویات کی فروخت میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان میں یوسف خان، محمد عثمان اور ہنید خان شامل ہیں، گرفتار ملزمان جعلی ویٹرنری ادویات کی فروخت میں ملوث ہیں۔

ملزمان کو کراچی کے علاقے ملیر سے گرفتار کیا گیا، چھاپے کے دوران ملزمان سے 200 سے زائد بوسٹ ان پلس انجیکشنز برآمد کیے گئے۔

 ملزمان سے بھاری مقدار میں ادویات کی پیکنگ میٹریل بھی برآمد کیے گئے، برآمد ہونے والے انجیکشنز کی مالیت لاکھوں روپے ہے۔

چھاپہ مار کارروائی میں ڈریپ حکام بھی شامل ہیں، ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version