Advertisement

پی ٹی آئی نے جو بویا وہی کاٹ رہی ہے، مصطفیٰ کمال

مصطفیٰ کمال

پی ٹی آئی نے جو بویا وہی کاٹ رہی ہے، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے جو بویا وہی کاٹ رہی ہے۔

مصطفیٰ کمال نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی تقریر پر سوال اُٹھادیا، انہوں نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران کہا کہ اتوار کی تقریر پر ہم سے سوال پوچھا جاتا ہے پاکستان مخالف بیان پر پوری پارٹی نے بانی ایم کیوایم کو چھوڑ دیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے جو بویا وہی کاٹ رہی ہے، آپ جب اقتدار میں تھے تو اوروں کیلئے چور کے علاوہ کوئی لفظ استعمال نہیں کیا۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ایم کیوایم رہنما نے کہا کوئی ایک پارٹی ملک کو بحرانوں سے نہیں نکال سکتی۔

ایم کیو ایم کے رہنما کا کہنا تھا کہ کل کے واقعے کی تائید نہیں کرنا چاہتا جو ہورہا ہے وہ ملک کیلئے اچھا نہیں تاہم یہ اتوار کی تقریر کا ردعمل تھا۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی والوں کی گفتگو سے ایسا تاثر ملتا ہے کہ ان کے علاوہ سب غلط ہیں، مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Next Article
Exit mobile version