Advertisement

فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے، منیر اکرم

منیر اکرم

شام میں نئی حکومت کو اقوام متحدہ کی حمایت حاصل ہونی چاہیے، منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے۔

منیر اکرم نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان فتنہ الخوارج کے خلاف قومی سطح پرکارروائی کرتا رہے گا، پاکستان افغانستان میں امن واستحکام چاہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان میں فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے، پاکستان علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہے۔

پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے مزید کہا کہ افغانستان میں انسانی بحران اور خواتین کی آواز دبانے پر پاکستان کو تشویش ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں سیز فائر کے باوجود سردمہری برقرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version