Advertisement

عید میلاد النبی ﷺ پر پاکستان سمیت دنیا کے کونے کونے میں جشن

عید میلاد النبی ﷺ

عید میلاد النبی ﷺ پر پاکستان سمیت دنیا کے کونے کونے میں جشن

آج 12 ربیع الاول کو  عید میلاد النبی ﷺ  کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا کے کونے کونے میں جشن منایا جارہا ہے۔

دنیا بھر میں رحمت اللعالمین، خاتم النبین، نبی کریم حضرت محمد ﷺکی ولادت کا جشن آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔

گلی کوچوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے ، مساجد، بلند عمارتوں، بازاروں اور چوراہوں پر سبز پرچموں  کی بہار اور چراغاں کیا گیا ہے۔

جشنِ عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر درود و سلام کی محفلیں سجاکر آقائے دو جہاں سے محبت کا اظہار کیا جارہا ہے۔

آج عید میلادالنبی ﷺ پر دن کا آغاز نماز فجر کے بعد وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21-21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا۔

Advertisement

اس کے علاوہ برطانیہ، اسکاٹ لینڈ، امریکہ، ملیشیا ، یمن، مراکش سمیت  دنیا کے بیشتر ممالک  کے  مختلف شہروں میں محافل  کا اہتمام کیا گیا۔

غزہ کےمظلوموں  نے بھی آقاکریمﷺکی آمد پر جشن منانے کے لیے ٹوٹےپھوٹےگھروں اورخیموں میں محافل سجائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version