Advertisement

سپریم کورٹ ججز کی تعداد میں اضافے سے متعلق قانون سازی آج ہونے کا امکان

سپریم کورٹ ججز کی تعداد میں اضافے سے متعلق قانون سازی آج ہونے کا امکان

سپریم کورٹ ججز کی تعداد میں اضافے سے متعلق قانون سازی آج ہونے کا امکان

اسلام آباد: سپریم کورٹ ججز کی تعداد میں اضافے سے متعلق قانون سازی آج ہونے کا امکان ہے۔

سپریم کورٹ ججز کی تعداد میں اضافے سے متعلق بل سینیٹ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کرلیا گیا ہے، سپریم کورٹ ججز کی تعداد 21 کرنے  کا ترمیمی بل سینٹ میں آج پیش ہوگا۔

ایجنڈے میں شامل بل کے اہم مندرجات سامنے آگئے ہیں، بل کے مطابق سپریم کورٹ ایکٹ 1997 میں ترمیم تجویز کی گئی ہے۔

مجوزہ ترمیم میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس کے علاوہ سپریم کورٹ ججز کی تعداد 20 ہو، سینٹر عبدالقادر سپریم کورٹ ججز کی تعداد میں اضافے سے متعلق بل سینٹ میں پیش کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version