Advertisement

پائیدار معاشی استحکام کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں، احسن اقبال

موسمیاتی تبدیلی ایک سنگین مسئلہ ہے جس سے پاکستان شدید متاثر ہوا، احسن اقبال

موسمیاتی تبدیلی ایک سنگین مسئلہ ہے جس سے پاکستان شدید متاثر ہوا، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ  پائیدار معاشی استحکام  کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

اسلام آباد میں وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال  نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  پاکستان کومعاشی چیلنجز کا سامنا ہے۔

 احسن اقبال نے کہا کہ  چیلنجزسےنمٹنےکےلیےتمام وسائل بروئےکارلانےکی ضرورت ہے۔ ہرشعبےمیں اصلاحات وقت کا تقاضا ہے۔ معیشت کی ترقی میں رکاوٹوں کاخاتمہ کررہےہیں۔

انہوں نے کہا کہ  سمٹ کامقصدمستقبل کےاہداف کاتعین کرناہے۔معاشی استحکام کےلیےپبلک پرائیویٹ شراکت داری کردار ادا کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version