Advertisement

حکومت کی کروڑوں روپے کی شاہ خرچیاں، کفایت شعاری پلان ہوا میں اڑا دیا

  • فہد
  • شيئر

حکومت کی کروڑوں روپے کی شاہ خرچیاں، کفایت شعاری پلان ہوا میں اڑا دیا

حکومت کی کروڑوں روپے کی شاہ خرچیاں، کفایت شعاری پلان ہوا میں اڑا دیا

وفاقی حکومت نے کفایت شعاری پلان کو ہوا میں اڑاتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں خرید لیں۔

ذرائع کابینہ ڈویژن کے مطابق کابینہ ڈویژن کے کار پول نے کروڑوں روپے مالیت کی 25 نئی گاڑیاں خرید لیں، جبکہ کابینہ ڈویژن نے یہ نئی گاڑیاں خریدیں وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد خریدیں ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ کروڑوں روپے مالیت کی 25 نئی سرکاری گاڑیاں وفاقی وزراء، پارلیمانی سیکریٹریز کو الاٹ کی جائیں گی، جبکہ ان 25 نئی گاڑیوں کی مالیت 24 کروڑ روپے ہے۔

ذرائع کابینہ ڈویژن کے مطابق 25 نئی سرکاری گاڑیاں کابینہ ڈویژن کے پول کار میں موجود ہیں، واضح رہے کہ وزارت خزانہ کی کفایت شعاری کمیٹی نے ہر قسم کی نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کررکھی ہے، جبکہ گاڑیاں خریدنے کی اجازت کفایت شعاری کمیٹی سے لی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version