Advertisement

یوم بحریہ کے موقع پر پاکستان بحریہ کا خصوصی پرومو جاری

یوم بحریہ کے موقع پر پاکستان بحریہ کا خصوصی پرومو جاری

یوم بحریہ کے موقع پر پاکستان بحریہ کا خصوصی پرومو جاری

یوم بحریہ کے موقع پر پاکستان بحریہ نے خصوصی پرومو جاری کیا ہے۔

پاسدار بحر کے نام سے جاری پرومو پاک سرزمین پر بہنے والے پانی کے سفر کی کہانی ہے۔

دریاؤں کا یہ سفر جو شمال کے برفاب سے شروع ہو کرجنوب کی ترائیوں میں بحیرہ عرب میں اتر جاتا ہے،  اپنی کہانی میں خود سے جڑی ہریالی اور محنت کش ہاتھوں کے کئی نقش چھوڑتا ہے۔

یہ پرومو وطن کے ان محنت کشوں کی ہر لحظہ پانی سے جڑی زندگی کے رنگ دکھا تا ہے۔

یہ پرومو پاکستان بحریہ کا بحری سرحدوں اور پانیوں کی حفاظت کے عزم کا اظہار ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version