Advertisement

مخصوص نشستوں سے متعلق تحریری فیصلہ؛ الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب

مخصوص نشستوں سے متعلق تحریری فیصلہ؛ الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب

مخصوص نشستوں سے متعلق تحریری فیصلہ؛ الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب

اسلام آباد: مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کی وضاحت پر الیکشن کمیشن نے اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کے بعد اسپیشل سیکرٹری لاء چھٹی کے باوجود اپنے دفتر پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس پیر کو طلب کرلیا گیا ہے، اجلاس میں سپریم کورٹ کی وضاحت کا جائزہ لیا جائے گا جب کہ اجلاس میں قانونی ٹیم بریفنگ دے گی۔

ذرائع الیکشن کمیشن نے کہا کہ یہ تاثر درست نہیں ہے کہ الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر کو پی ٹی آئی کے چیئرمین کے طور پر تسلیم کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا معاملہ ابھی تک الیکشن کمیشن میں زیر غور ہے، اس پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

Advertisement

ذرائع نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن نے ہمیشہ اس معاملے کو جلد از جلد نمٹانے کی کوشش کی ہے جب کہ پی ٹی آئی نے بار بار تاخیری حربے استعمال کیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version