Advertisement

تحریک انصاف کا کل ہر صورت لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف

تحریک انصاف کا کل ہر صورت لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف  نے کل ہر صورت لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق  لاہور جلسہ سے متعلق سلمان اکرم راجہ  کی زیر صدارت تحریک انصاف کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں  تحریک انصاف  نے کل ہر صورت لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے  جلسے سے متعلق حکمت عملی بنالی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  تحریک انصاف کل پرامن جلسہ کرے گی۔کارکنان کو ہدایت جاری کردی گئی کہ مختلف شہروں سے آنے والے قافلوں کو جہاں بھی روکا جائے  وہیں جلسہ شروع کر دیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کارکنان کو پولیس کے سامنے پرامن رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Advertisement

 تحریک انصاف کی قیادت کو کارکنان کی گاڑی کی ہمراہ ساؤنڈ سسٹم اور لائٹنگ سسٹم لانے کی ہدایت بھی کی  گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مینار پاکستان کے بجائے شہر سے باہر جلسے کی اجازت ملنے کی صورت میں بھی حکمت عملی بنا لی گئی۔مینار پاکستان میں جلسے  کا اسٹیج یا کنٹینر نہ لگانے دیا گیا تو موبائل جلسہ کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سکھر: پولیس کے مختلف مقابلے، تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد
پاکستان دوسری ابھرتی معیشت قرار، نئے اعداد وشمار نے عالمی اعتماد کی تصدیق کردی
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
2025 کا پہلا سپر مون کل آسمان پر جلوہ گر ہوگا، عام چاند سے 13 فیصد زیادہ روشن
ملائیشیا کے تجربے سے استفادے کیلئے مشترکہ منصوبوں کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
پی آئی اے کی انتظامی غفلت، 40 ارب روپے کے اثاثے غیر یقینی صورتحال کا شکار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version