Advertisement

قرض پروگرام کیلئے آئی ایم ایف کی مزید کڑی شرائط سامنے آگئیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف وفد مشن پاکستان کا دورہ کرے گا

قرض پروگرام کیلئے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی مزید کڑی شرائط سامنے آگئیں ہیں۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے پھرڈومورکا مطالبہ کردیا، جبکہ پاکستان این ایف سی ایوارڈ فارمولے پرنظرثانی کرے گا۔

ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ صوبائی حکومتوں کے اخراجات آئی ایم ایف مانیٹر کرے گا، جبکہ وفاق اورصوبوں کےدرمیان نیشنل فنانس پیکٹ پربات چیت جاری۔

ذرائع کے مطابق توانائی شعبےکوجی ڈی پی کےایک فیصد سے زائد سبسڈی نہیں ملےگی، اس کے علاوہ آئی ایم ایف پروگرام کے دوران حکومت ضمنی گرانٹس جاری نہیں کرےگی۔

ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ ملک کے زرعی شعبے کو بھی ٹیکس نیٹ میں لایاجائے گا، پراپرٹی اورریٹیل سیکٹرکو بھی ٹیکس نیٹ میں لایا جائےگا۔

Advertisement

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئےاصلاحات کی جائیں گی، حکومت بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے جامع پیکیج لائے گی۔

ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ توانائی شعبے کے پاورپرچیزمعاہدوں پرنظرثانی کی جائے گی، جبکہ پنجاب حکومت کی طرزپرآئندہ بجلی کی قیمتوں پرریلیف نہیں دیا جاسکے گا۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حکومت غذائی اجناس کی امدادی قیمتوں کا تعین بھی نہیں کرسکےگی، آئی ایم ایف نےوفاقی حکومت کےڈھانچےکوبھی کم کرنےکی شرط رکھ دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version